گھریلو تشدد :خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟

Credit: Public Domain
گھریلو تشدد سے متعلق مدد حاصل کرنا تارک وطن کمیونٹیز کے لئے ایک زیادہ پیچیدہ مسئلہ ہے ، جبکہ خود کو محفوظ رکھتے ہوئے ایک پر تشدد رشتے سے پیچھا کیسے چھڑایا جا سکتا ہے بہت سی تارک وطن خواتین اس بات سے نا بلد ہوتی ہیں ۔ گھریلو تشدد کا شکار کوئی بھی شخص خود کو بچانے کے لئے کیا اقدامات اٹھا سکتا ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر