آسٹریلیا آنے والے انجینئیرز ملازمت کے حصول کے لئےمشاورت اور رہنمائی کیسے حاصل کریں؟

Exploring Thermal Energy

A thermal engineering lab/water filtration plant at Murdoch University, Perth. Credit: SolStock/Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں انجینئیرز کے لئے ملازمتوں کے کیا مواقعے ہیں اور آسٹریلیا آنے والے انجینئیرز ملازمت کے حصول کے لئےمشاورت اور رہنمائی کیسے حاصل کریں۔ اس موضوع پر پاک۔آز انجینئیرز ایسوایشن کے صدر انصاف علی خان اور انجینئیر سید عبدل غنی عزیزی سے معلوماتی بات چیت پر مبنی پوڈ کاسٹ سنئے۔


آسٹریلیا آ کر ملازمت کا حصول پہلی ترجیح ہوتی ہے ۔ اپنے تجربے کی روشنی میں انجینئیر سید عبدل غنی عزیزی کا کہنا ہے کہ نیٹ ورکنگ , سی وی کی تیاری اور انٹرویو کی تیاری ملازمت کے حصول میں ان کی مددگار ثابت ہوئی اور اس سلسلے میں پی اے ای کی مدد کام آئی۔
پاک۔آز انجینئیرز ایسوایشن Pak-Aus Engineers Association - PAE کے صدر انصاف علی خان کا کہنا تھا کہ ملازمت کےحصول میں معاونت کے علاوہ پاک۔آز انجینئیرز ایسوایشن ان معاملات پر رہنمائی اور مدد فراہم کرتی ہے۔
  • غیر ملکی انجینئرز کا کثیر الشعبہ تعاون اور آئیڈیا شیئرنگ نیٹ ورک بنانا۔
  • ٹیلنٹ پول سے پاکستان کی صنعت، تعلیمی اداروں اور پیشہ ورانہ تنظیموں کو مہارت اور مدد فراہم کرنا۔
  • نوجوان آسٹریلوی پیشہ ور افراد کو کیریئر سپورٹ اور رہنمائی فراہم کرنا۔
  • نئے آنے والے تارکین وطن کو کیریئر سپورٹ اور رہنمائی فراہم کرنا
Pak-Aus Engineers Association - PAE.jpeg
مزید معلومات کے لئے تفصیلی پوڈ کاسٹ سنئے۔

اسی موضوع پر دیگر پوڈ کاسٹ
LISTEN TO
urdu_30112022_P1_Job hunting resources - Ali Kazmi and Naila Badar_P1_SBS_ID_20041815.mp3 image

ملازمت کیسے حاصل کریں: آسٹریلیا میں ملازمت حاصل کرنے کے لئے کس طرح کی مفت مدد موجود ہے؟

SBS Urdu

30/11/202210:24
LISTEN TO
آسٹریلیا میں ملازمت حاصل کرنے کے لئے کیا کرنا چائیے؟ image

آسٹریلیا میں ملازمت حاصل کرنے کے لئے کیا دوسروں کے تجربوں سے کچھ سیکھا جا سکتا ہے؟

SBS Urdu

01/12/202210:20
LISTEN TO
"Desi people advised me to take off hijab for better job prospects": life in Australia? image

" انٹرنیشنیل طلبا کےلئے اپنے شعبے میں ملازمت حاصل کرنا آسان نہیں" آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟

SBS Urdu

21/09/202012:10
LISTEN TO
 "Do you homework before heading to Australia" image

"اپنا ہوم ورک کر کے گھر سے نکلیں ورنہ دھکے کھانے پڑیں گے" ۔ آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟

SBS Urdu

24/09/202013:48
LISTEN TO
This is Australia - Perception and reality  image

آسٹریلیا آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ کتنا مختلف؟

SBS Urdu

10/09/202017:06
LISTEN TO
‘Stay focused’: How Maria found her dream career and permanent residency amid the pandemic  image

آسٹریلیا میں مسلم طالبات کیسے کامیابی حاصل کر سکتی ہیں؟

SBS Urdu

17/01/202210:09
LISTEN TO
Australian dream - How an international student found it different than perception? image

"آسٹریلیا میں درختوں پر ڈالر نہیں لگتے" آسٹریلیا کا تصور اور حقیقت

SBS Urdu

16/09/202010:52
LISTEN TO
urdu_21112022_Opportunities and challenges for migrants in Tasmania_SBS_ID_19950286.mp3 image

تارکینِ وطن کے لئے تسمانیہ میں مواقعے اور چیلنچز

SBS Urdu

21/11/202209:44
LISTEN TO
As an international student how to make new friends in Australia image

اسٹوڈنٹس کارنر ۔نیا ملک، نئی یونیورسٹی اور نئے دوست

SBS Urdu

19/11/201907:18
_______________________________________________________________

 


شئیر