شہریت کی تقریبات اب صرف آسٹریلین ڈے پر منعقد کرنا ضروری نہیں ہوگا

Australian Passport

Australian Passport Source: iStockphoto / Vividrange/Getty Images/iStockphoto

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

موجودہ لیبر حکومت کے پچھلی لبرل حکومت کے فیصلے کو ختم کرنے کے بعد مقامی کونسلوں کو اب آسٹریلیا ڈے پر شہریت کی تقریبات منعقد کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ میلبورن کی کچھ کونسلوں نے انڈیجنس کمیونٹیز کے احترام کے پیش نظر آسٹریلیا ڈے پر تقاریب منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تبدیلیوں کے تحت، کونسلیں 26 جنوری کے ارد گرد چھ دن کی ونڈو میں تقریبات منعقد کر سکیں گی، حالانکہ حکومت کا کہنا ہے کہ اسے اب بھی قوی توقع ہے کہ تقریبات عام تعطیل کے موقع پر منعقد کی جائیں گی



شئیر