پاکستانی نژاد آسٹریلوی اسٹوڈنٹ جس نے نیوساؤتھ ویلز میں ریاضی میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے

Manal Khan Source: Hamid Rahim
منال خان نے ھائر سکول سرٹیفیکیٹ کے امتحانات میں نیو ساؤتھ ویلز میں سب سے زیادہ نمبرات حاصل کیے ہیں- منال کا کہنا ہیے کہ وہ مستقبل میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں-
شئیر