جو مجھے آسٹریلیا نے دیا، میں اسے واپس کرنا چاہتا ہوں ۔ رضا کار لائف سیور

Murtaza and other lifesavers at Garie beach in NSW. Source: Supplied
آسٹریلیا میں رضا کرانہ کام کی بہت اہمیت ہے اور کمیونٹی کے بیشتر افراد دیگر شعبوں میں اپنا وقت دوسرے لوگوں کی بہتری کے لئے صرف کرتے ہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے مرتضیٰ جب آسٹریلین شہری بنے تو انھوں نے سوئیمنگ سیکھی اور اب نیوساؤتھ ویلز کے ایک ساحل پر لائف سیور بن کر لوگوں کی حفاظت کرتے ہیں
شئیر