دیسی بدیسی کھانے ایڈیلیڈ کے فوڈ فیسٹیول میں

Source: Fizah Kamran
ایڈیلیڈ فوڈ فیسٹیول کھانوں اور موسیقی کی سنگت سے رچا ایسا میلہ ہے جس میں آسٹریلیا آنے والے تارکینِ وطن اپنے خطے کے منفرد کھانوں کو سب کے لئیے پیش کرتے ہیں۔ اس فیسٹیول میں پاکستانی کھانوں کی میزبان ہیں فضا کامران جو اس ایونٹ میں پاکستانی کھانوں کے اسٹال پر اپنا دسترخوان سجائیں گی ۔
شئیر