میلبرن میں منعقد چاند رات ملٹی کلچرل فیسٹول خواتین کے لئے مواقع فراہم کرنے کا باعث ہے

participent from multicultral community in chand raat fest.jpeg

Credit: SBS Urdu

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سامعین رمضان المبارک کے اختتام پر یکم شوال کا چاند نظر آتے ہی چاند رات کی گہماگہمی اورعید کی تیاری چاند رات کا ثقافتی خاصہ ہے اس حوالے سے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں چاند رات منانے کی روایت کو جاری رکھنے کی کوشش میں ایک چاند رات ملٹی کلچرل فیسٹول کا انعقاد کیا گیا. پیش ہیں اس ایونٹ کی تصویری جھلکیاں


dignitries at Chand raat fest.jpeg
رکن پارلیمان اسٹیو میکگی کے مطابق وہ گذشتہ چھ سال سے اس ایونٹ کا حصہ ہیں اور خواتین کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں شرکت خوش آئند ہے۔
Vic multicultural Commisioner.jpeg
وکٹورین ملٹی کلچرل کمیشن کی سربراہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی تقریبات اور ثقافت کا تنوع ہماری آئندہ آنے والی نسل کو روایات سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
stall at festival.jpeg
آسٹریلیا کے لئے پاکستانی قونصل جنرل کے مطابق آستریلیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی آسٹریلین اقدار میں اپنا نمایاں حصہ ڈال رہی ہے۔
Dignitries at fest.jpeg
فیسٹول میں استال لگانے والی خواتین کا خیال تھا کہ اس طرح کے ایونٹس نہ صرف کمیونٹی کے ملنے کا ذریعہ ہیں بلکہ ساتھ ہی یہ منفعت کا باعث بھی ہیں
WhatsApp Image 2024-04-09 at 1.56.44 PM (2).jpeg

شئیر