سلام فیسٹیول ۔ آسٹریلیا میں مسلم فن و ثقافت کا مظاہرہ

Source: Salam Fest
پچھلے سالوں کی طرح اس بار بھی میلبورن میں ہونے والے سلام فیسٹیول ۲۰۱۸ میں آسٹریلیا میں مسلم فن و ثقافت کا مظاہرہ کیا جاٗیے گا۔ سلام فیسٹیول کی عائشہ بخش نے ایس بی ایس اردو کو پروگرام کی تفصیل بتانے کے ساتھ ساتھ ان مہمانوں اور فن کا مظاہرہ کرنے والے افراد کا خصوصی طور پر ذکر کیا ۔ بیت المقدس کی مسجد کے شیخ مزین احرم ، امام اور مرقب، میلبورن کے قلب میں واقع فیڈریشن اسکواٗیر میں چھبیس اکتوبر کو جمعہ کی نماز کی امامت کریں گے۔ فرید اياز اور ابو محمد قوال ۔دہلی گھرانہ نیشنل اکیڈمی پرفارمنگ آرٹس تھیٹر گروپ داستان گوئٗی، کہانی سنانے کی روایت سندھی اور بلوچی فنکار پنک صوفی سلام فیسٹیول کی عائشہ بخش نے ایس بی ایس اردو کو بتایا کہ مسلم آرٹ فیسٹیول میلبورن کے معروف فیڈریشن اسکوائر میں 26 اکتوبرسے 28 اکتوبر تک ہوگا ۔ For more information visit: www.salamfest.com
شئیر