LISTEN TO

مختصر خبریں: 25 مارچ 2025
SBS Urdu
25/03/202505:15
وفاقی خزانچی جم چلمرز کا کہنا ہے کہ میڈیکیئر کو مضبوط بنانا آج رات کے بجٹ کا مرکز ہوگا۔
لیبر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ تین سالوں میں پہلی بار خسارے کابجٹ پیش کرے گی ، لیکن اس کا موقف ہے کہ بجٹ عالمی افراتفری کا سامنا کرتے ہوئے ذمہ دار انہ معاشی انتظام کے ساتھ ضروری خدمات کی فراہمی کو متوازن رکھا جائے گا۔
جبکہ اپوزیشن کے خزانچی انگس ٹیلر نے بھی بجٹ سے قبل ایک نیوز کانفرنس کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ لیبر آسٹریلیا کے لوگوں کی جانب سے محسوس کیے جانے والے معاشی درد کو دور کرنے میں ناکام رہی ہے اور انہوں نے حکومت پر فضول خرچی کا الزام عائد کیا ہے۔
__________________
“” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: