نیوز 30 اگست : آسٹریلیا میں آئندہ مردم شماری کے دوران شہریوں کی جنسیت سے متلعق نیا سوال
A multicultural population Credit: The Age
آسٹریلیا میں آئندہ مردم شماری کے دوران شہریوں کی جنسیت سے متلعق نیا سوال، وکٹوریہ میں مزدور اتحاد کی بڑی تنظیم میں کرپشن اور بدعنوانی سے متعلق تحقیقات، غزہ پٹی کے مرکزی علاقے میں تازہ اسرائیلی حملے میں 5 بچے اور دو خواتین ہلاک اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خطرہ
شئیر