پاکستان کا سکھ یاتروں کے لیے نئے ویزا کا اعلان

A sign in Gurmukhi to welcome Sikh pilgrims to Kartarpur Sahib in Pakistan

A sign in Gurmukhi to welcome Sikh pilgrims to Kartarpur Sahib in Pakistan Source: Supplied

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ایس بی ایس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دروازے سکھ یاتروں کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔ دوسری جانب ایس بی ایس پنجابی سے بات چیت میں پربھجیت سنگھ نے اسے خوش آئند قدم قرار دیا ہے۔


________________________________________________________________

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

شئیر