لیاری: پاکستان کا فیفا ٹاون جہاں ورلڈکپ کے دوران فٹبال سب کچھ ہے

Football/ 2022 FIFA World Cup in Qatar

Lusail Stadium, a venue of World Cup Final Match, is illuminated in Lusail on Nov. 13, 2022. ( The Yomiuri Shimbun via AP Images ) Credit: Keita Iijima/AP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

فیفا ورلڈکپ کراچی کے علاقے لیاری میں ایک تہوار کی حیثیت رکھتا ہے اور اسی وجہ سے یہاں اس کھیل کو دیکھنے والے شائقین اس کا بھرپور اہتمام کرتے ہیں۔ مخدوم مراد بھی ان میں سے ایک ہیں جنہوں نے اس ورلڈکپ کے لیے ایک گانا بھے بنایا ہے۔



شئیر