کوئینز لینڈ کے مسلمان رمضان میں سائکلون کے بحران سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟

Emergency service workers standing next to a boat that is on flood waters.

A supplied image obtained on Monday, December 18, 2023, shows State Emergency Service personal with a boat in flood waters in far north Queensland following heavy rain and flooding from ex-tropical cyclone Jasper. (AAP Image/Supplied by QFES) NO ARCHIVING, EDITORIAL USE ONLY Source: AAP, Supplied / Queensland Fire and Emergency Services

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کوئنز لینڈ میں سائکلون کے بعد سیلاب کے خطرات کا سامنا ہے، رمضان کے مہینے میں مقامی مسلمان اس بحران میں کس طرح ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔


رمضان کے مہینے میں مقامی مسلمان اس بحران سے کیسے نمٹ رہے ہیں بلکہ دوسروں کی مدد بھی کر رہے ہیں۔ مساجد میں شیلٹر کے انتظام علاوہ افطارپیک بھی تقسیم کئے جارہے ہیں۔
کمیونیٹی رضاکار اور مساجد کے ذریعے متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن امداد پہنچارہے ہیں مگر خطرہ ٹلا نہیں ہے
علی قادری
اسلامک کونسل آف کوئنزلینڈ کے صدر عزیز خان اور اسلامک کالج کے علی قادری صورتحال کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔
LISTEN TO
urdu_11032025_TWO_Cyclon fasting Muslim image

کوئینز لینڈ کے مسلمان رمضان میں سائکلون کے بحران سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟

SBS Urdu

10/03/202507:27
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو  کے کریں
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ
یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر