آسٹریلیا میں نئے آنے والے کرائے کا گھر کیسے تلاش کریں ؟
Source: AAP
آسٹریلیا نئے آنے والے تارک وطن افراد کے لئے ہمیشہ اپنی بانہیں پھیلائے رکھتا ہے لیکن نئے امیگرینٹس کو آسٹریلیا پہنچتے ہی جس سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے وہ کرائے کے گھر کی تلاش ہے لیکن کچھ ایسے اقدامات ہیں جن پر عمل کر کے گھر ڈھونڈنا آسان ہو سکتا ہے ۔
شئیر