سلام فیسٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ 2017 میں سلام فیسٹ آسٹریلیا میں متعارف کروانے کا مقصد اسلاموفوبیا کی منفی صورتحال کا جواب اسلامی ثقافت اور پر امن اداز سے دینا تھا۔
میلبرن کے قلب ’’وکتوریہ مارکیٹ‘‘ میں گذشتہ تین سال سے عید کی خوشیاں متحد انادز میں منانے اور مختلف اسلامی ثقافتوں کو آسٹریلین تنوع کا حصہ بنانے کے لئے ’’سلام فیسٹ‘‘ کی جانب سے عید میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ میلے میں شرکت کرنے والوں کے خیال میں ایک ہی جگہ کئی ثقافتوں کی رونق نے عید کی خوشی دوبالا کر دہ ے۔ فیسٹول میں اسٹال لگانے والے افراد کے مطابق اس طرح کے ایونٹس کاروبار کو فروغ دینے کے ساتھ مشتہر کرنے میں بھی معاون ہوتے ہیں۔ کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔ § یا ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے § پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: