جسمانی یا ذہنی اذیت کے خلاف والدین بچوں کی کیسے مدد کر سکتے ہیں

Bullying

Source: Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کسی کو جان بوجھ کر جسمانی یا ذہنی اذیت دینا ، اس کا مذاق اڑانا یا تضحیک کرنا یہ تمام رویے Bullying کہلاتے ہیں۔ آسٹریلیا میں ہر چوتھا بچہ دوسروں کے ہاتھوں زبانی، آن لائین یا جسمانی طور پر اذیت کا نشانہ بنتا ہے۔ اور عام طور پر والدین کو معلوم نہیں ہوتا کہ ان کا بچہ کسی ذہنی کوفت یا دوسروں کے مذاق اور تضحیک کا نشانہ بن رہا ہے۔ایسے میں والدین کیا کر سکتے ہیں؟



شئیر