سڈنی کرکٹ لیگ: ملٹی کلچر آسٹریلیا کے فروغ کا منفرد پلیٹ فارم

Teams are representing their respective communities in a multicultural cricket league.

Sydney Cricket League

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سڈنی کرکٹ لیگ کے زیرِ اہتمام سنہ ۲۰۱۵ سے مختلف پس منظر کے تارکینِ وطن کی ٹیموں کے مقابلےہو رہے ہیں۔اس سال کا گرینڈ فنیلے (Grand Finale) کیوں مختلف ہے اور سری لنکن ٹیم کی کیا خاص بات سب کی توجے حاصل کر رہی ہے۔ سنئے اس بات چیت میں جس کے شرکا ہیں سید سبطین، سکھ کور اور معصومہ حسن۔


Participants of a panel discussion: Syed Sibtin, Sukh Kaur and Masooma Hasan

شئیر