پاکستانی طالب علموں کی ویزہ منسوخی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے ؟

American visa

visa cancellation Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ویزہ منسوخی کے تازہ واقعات نے آسٹریلیا میں زیر تعلیم اور یہاں آنے کے خواہش مند بین الاقوامی طالب علموں کے لیے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ کیا ویزہ منسوخیوں کی بنیادی وجہ محض طالب علموں کی مشکل اقتصادی صورتحال یا اسناد کی جعلسازی ہے یا کچھ اور ؟ اس بارے میں جانتے ہیں ایمیگریشن امور کے ماہر شکیل احمد اور یونیورسٹی گریجویٹ حیدر علی سے



کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا

ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:


شئیر