کیا آپ ساٹھ سال کی عمر میں کاروبار شروع کریں گے؟

Business people having meeting in cafe Source: Digital Vision
عام طور پر پچاس سال کی عمر کے افراد ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچتے ہیں کیونکہ اس عمر کو رسِک لینے کا وقت نہیں سمجھا جاتا۔ مگر تحقیق سے معلوم ہوا ہےکہ دنیا بھر میں پہلی بار نیا کاروبار کرنے والوں میں بڑی عمر کے افراد کی تعداد سب سے ذیادہ ہے۔۔ سنئیے اسِ پوڈکاسٹ میں کہ اڈھیر عمر افراد اپنے کاروبار کی طرف کیوں راغب ہو رہے ہیں؟
شئیر