اجرت چوری، دو نمبر کمپنی مالکان اور آپ

salario dominical

Source: Wage Theft in Australia Survey

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

فیرورک کمیشن کے پچھلے ہفتے کم سے کم اجرت میں اضافہ پر اتفاق کے بعد جبکہ ایک طرف اتحادیوں نے کمیشن کے اس فیصلے کا وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا ہے، وہیں اس بات میں کوئی شک نہیں کی ابھی بھی بڑے پیمانے پر عارضی ملازمین کا چھوٹے پیمانے کی نجی کمپنیوں کی طرف سے استحصال کیا جا رہا ہے۔ کیا آپ بھی ایسے ملازمین میں شامل ہیں؟



شئیر