LISTEN TO

پولیس میں بھرتی ہونے کا طریقہ کیا ہے اور مدد کے پولیس کے پاس کب جایا جا سکتا ہے؟
SBS Urdu
15:49
رانا شہزاد خان نےبتایا کہ کمیونٹیز ضرورت کے وقت پولیس کی مدد تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں۔
عملی رہنمائی کرنے کے علاوہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں اپنے ذاتی سفر کے بارے میں بھی بتاتے ہیں۔ انہوں نے چیلنجز اور سنگ میلوں کے بارے میں بھی بتایا جنہوں نے ان کے کیریئر کی تشکیل میں مدد دی۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے