SBS Examines:دنیا بھر میں لوگ جمہورت کو کیسے سمجھتے ہیں؟

Trump Supporters Hold "Stop The Steal" Rally In DC Amid Ratification Of Presidential Election

According to the Pew Research Center 72% of Americans believe democracy in the U.S. used to be a good example, but has not been in recent years. Source: Getty / Brent Stirton

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

جمہوریت ایک طرز عمل ہے جو محض سیاہ و سفید اعمال پر مشتمل نہیں ہو سکتا۔


اس سال دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں لوگوں نے انتخابات میں حصہ لیا، جمہوریت کے بارے میں تاثرات بدل گئے ہیں۔

 وولونگونگ یونیورسٹی میں قانون کے پروفیسر مارکس ویگنر نے کہا: "پولرائزیشن نے اس قدر گہری تقسیم کو جنم دیا ہے کہ اب اعتماد باقی نہیں رہا ہے کہ میں امریکہ کو ایک صحت مند جمہوریت کہنا ضروری سمجھوں۔"

 اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق امریکہ کو 'نقص رکھنے والی جمہوریت' کا نام دیا گیا ہے۔

 "امریکی میں جمہوریت کی کہانی بہت شاندار رہی ہے لیکن پچھلی دہائیوں میں اس پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ اس کے بعد اس کہانی کے مختلف تصورات کو گہرائی سے جانچا گیا اور یہ بات ظاہر ہوئی کہ یہ ملک اتنا مستحکم (جمہوری نظریہ ) کا حامل نہیں ہے جیسا کہ ماضی میں لوگ اسے سمجھتے آئے ہیں ، "پروفیسر ویگنر نے کہا۔

ایس بی اسی ایگزامنز کی اس قسط میں دو مختلدف طرز حکمرانی کے ذریعے چلنے والے ممالک --- چین اور امریکہ---- کے جمہوری تصورات کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔




شئیر