ریجنل آسٹریلیا میں رہنے یہ نہ رہنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے کیا جاننا ضروری ہے

Minister for Cities Alan Tudge and Prime Minister Scott Morrison visits the Downer EDI Rail Auburn Maintenance Centre in Sydney, Tuesday, September 25, 2018. (AAP Image/Mick Tsikas) NO ARCHIVING

Minister for Cities Alan Tudge and Prime Minister Scott Morrison visits the Downer EDI Rail Auburn Maintenance Centre in Sydney Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آنے والے دنوں میں نئے مائیگرنٹ کو آسٹریلیا کے بڑے شہروں سے باہر ریجنل آسٹریلیا میں رہنے کا پابند بنانے کی بحث اور زور پکڑے گی۔ اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ بہت سے پاکستانی بھی مستقبل میں سڈنی، ملبورن اور پرتھ کے بجائیے دوسرے علاقوں کا پی۔ آر (مستقل سکونت نامہ) ذیادہ آسانی سے حاصل کرنے کے باوجود بڑے شہروں سے دور جانے میں جھجک محسوس کریں۔ مگر یہ ضروری ہے کہ آپ حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے خود حقیقت جانیں۔ ہو سکتا ہے حقاٗیق آپ کی معلومات سے مختلف ہوں۔ سنٗیے ریجنل آسٹریلیا میں امیگریشن کی بحث کے تناظرمیں خود وہاں رہنے والے پاکستانی کیا کہتے ہیں؟



شئیر