ماہ رمضان میں اضافی کام ۔۔۔۔۔۔ کیسے ملے گا آرام ؟

A mother puts a bowl on the table while holding her baby boy with one arm. Three girls are sitting at the kitchen table, smiling and ready to eat breakfast. Credit: FatCamera/Getty Images
ایسی خواتین جو ملازمت کے ساتھ گھر کے کاموں کا اضافی بوجھ بھی سنبھالتی ہیں اور اپنے بچوں کی پرورش بھی کر رہی ہیں، ان کے لئے رمضان کے با برکت مہینے میں کام، گھر اور بچوں کے درمیان توازن قائم رکھنا ایک چیلنج بن جاتا ہے ، لیکن ان خواتین کا کہنا ہے کہ سحر اور افطار کے اوقات میں صحت بخش سادہ غذا وقت کی بچت کا باعث ہے ۔
شئیر