ایڈیلیڈ میں دو روزہ پاکستانی اسپورٹس گالا

Adelaide Pakistanis Sports Gala

Organizors and players are equally excited for firstever sports Gala. Source: Adelaide Pakistanis Sports Gala

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ایڈیلیڈ میں 13-12 جون 2021 کے لانگ ویک اینڈ میں دو روزہ پاکستانی اسپورٹس گالا منعقد ہو رہا ہے۔ اپنی نوعیت کے اس منفرد کھیلوں کے رنگا رنگ میلے میں کیا کچھ ہو گا ۔ سنئے منتظمین میں سے ایک لبیب احمد سے اس کی تفصیل۔



شئیر