باقاعدہ تعلیم کی طرف اٹھتے ننھے قدم : اسکول کا پہلا دن کیسا گزرا؟

School days

The school students. Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ہے، اسکول کا پہلا دن ہر بچے کے لئے یادگار ہو تا ہے تو دوسری طرف والدین کے لئے ایک جذباتی موقع بھی ہوتا ہے ۔ جن لوگوں کے بچوں نے اس سال پہلی مرتبہ اسکول جاتا شروع کیا ہے ان کا تجربہ کیسا رہا سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔



شئیر