عید اور رمضان پر ہم تمام آسٹریلین دوستوں کو مدعو کرتے ہیں اور یہی ملٹی کلچرل عید ہے: پروفیسر سمینہ یاسمین

Professor Samina Yasmin with her husband James Trevelyan hosts the Eid and Ramadan events every year.
آرڈر آف آسٹریلیا حا صل کرنے والی پروفیسر سمینہ یاسمین کے لئے عید اور رمضان جیسے تہوار روحانی آسودگی کے ساتھ آسٹریلین اور غیر مسلموں سے ربط کا ذریعہ بھی ہے۔ جانئے اس پوڈکاسٹ میں کے مصروف تعلیمی سرگرمیوں کے دوران رمضان کی تیاری کس طرح کر تی ہیں۔
شئیر