قابل تجدید توانائی کا سستا ذریعہ ، گرین ہائیڈروجن کے ذریعے ممکن ہے

Hydrogen pipeline

Hydrogen pipeline Source: Getty / Getty Images/xia yuan

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ماحول دوست توانائی آسٹریلیا کی اہم ضرورت ہے جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے سال 2050 تک صفر کاربن اخراج کا ہدف مقرر کئے جانے کے بعد اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ میلبرن کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں ایک ایسا کیٹالسٹ تیار کیا گیا ہے جو سمندری پانی سے ہائیڈروجن علیحدہ کر کے سستی لیکن ماحول دوست قابل تجدید توانائی بنانے میں معاون ثابت ہو گا ۔



شئیر