آسٹریلیا بھر میں ہر ہفتے چار لاکھ سے زیادہ افراد نیبر ہڈ ہاؤسز یا کمیونٹی سینٹرز کی مدد پر انحصار کرتے ہیں۔مگر یہ خیراتی اور رفاہی ادارے خوراک کی فراہمی اور مالی مدد کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں ، مہنگائی کے باعث یہ مراکز وفاقی حکومت سے مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔