ڈاکٹر نرس فاطمہ کا آنکولوجی اور ہیماٹالوجی میں اپنے وسیع تحقیقی تجربہ رکھتی ہیں۔وہ جنوبی ایشیائی تارکین وطن کمیونٹی کے لیے کینسر کے علاج کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے ساتھ کینسر کے لیے ٹارگٹڈ تھراپیز تیار کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔ اس معلوماتی انٹرویو میں جانئے کہ جنوبی ایشیائی تارکین وطن میں کینسر کے خطرات اور ابتدائی تشخیص کے لئے کس طرح کی خدمات میسر ہیں۔
یا ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: