اس خاندان کے لئے رمضان ذیادہ اہم کیوں؟

Ramadan connects (2).png

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ڈاکٹر رضوان قریشی اور ان کی اہلیہ دونوں ڈاکٹر ہیں جو اپنی پروفیشنل ذمے داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ ایک اسپیشل چائیلڈ کے والدین بھی ہیں ڈاکٹرز اور اسپیشل چائیلڈ پر مبنی اس خاندان کے لئے رمضان کس طرح ایک دوسرے کو قریب لانے کا سبب بنتا ہے۔جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔



شئیر