اسما یاسر سڈنی کے آبرن اردو اسکول اور عائیشہ عدنان پریسٹون اردو اسکول میں پڑھاتی ہیں ۔ یہ اردو اسکول کا حصہ ہیں۔
کیا بچوں کو اردو پڑھا کر وقت ضائع کر رہے ہیں؟
Source: Western Sydney Urdu School
اگر آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جن کو یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ آسٹریلیا میں رہ کر بچوں کو اردو پڑھانا وقت ضائیع کرنا ہے یا نہیں تو فیصلہ کرنے سے پہلے یہ پوڈکاسٹ ضرور سنئے۔
شئیر