ملیئے کاروباری دنیا کے خواب دیکھنے والی طالبہ سے

Zoha Ali Kazmi  eChallenge winner group

Source: Zoha Kazmi (Far Right) Entrepreneurship, Commercialisation and Innovation Centre (ECIC)

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلوی ای چیلنج سالانہ مقابلہ نئیے کاروباری ہنر سیکھنے کا ایسا تجربہ ہے جو نوجوانوں میں اسٹریٹجک کاروباری سوچ تیار کرتا ہے۔ ایڈیلیڈ یونیورسٹی کے (ای سی آئی سی) کے ای چیلینج کا مقابلہ جیتنے والی ٹیم کی ممبر زوہا علی کاظممی کی ٹیم نے وی روم کنسلٹنگ انعام جیتاہے اور انہیں یقین ہے کہ یہ صرف مستقبل کے خوابوں کی ابتدا ہے۔



شئیر