پناہ گزین ویزہ ایک ذہنی آزمائش

Refugees are welcome here notice outside church

Refugees are welcome here notice outside church in Sydney Source: Moment RF / Raja Islam/Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

پناہ گزین ویزے کا حصول ایک ذہنی طور پر تھکا دینے والا عمل ثابت ہو سکتا ہے جہاں ویزہ کی درخواست دینے والا ایک طرف تو اپنے مستقبل سے مکمل طور پر نا آشنا ہوتا ہے ۔ دوسری طرف رہائش اور ضروریات زندگی کا حصول بھی مشکل ثابت ہو سکتا ہے ۔ ایمن طاہر کا کہنا ہے کہ وہ افراد جن کا کوئی رشتے دار یا جاننے والا آسٹریلیا میں نہیں ہے ان کے لئے برجنگ ویزہ پر گزارا ہوا وقت سب سے کڑا ہوتا ہے



شئیر