آن لائن موجود غلط معلومات ’’زمین‘‘ کے لئے خطرہ ہے

Laura Schafer says climate denial will not stop the climate crisis (SBS-Jen Scherer-Getty).png

Laura Schafer says climate denial will not stop the climate crisis Source: SBS / Jennifer Scherer/Getty

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق، غلط معلومات کا پھیلاؤ سب سے بڑے عالمی خطرات میں سے ایک ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پھیلا ہوا ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے انکار پر مبنی مواد اس مسئلے کے خلاف فوری کارروائی کو روک سکتا ہے۔ جب کہ یورپی ممالک سوشل میڈیا کے احتساب اور ضابطے پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں، بحرالکاہل کے کچھ جزیرے افواہوں اور غلط ملعومات کو روکنے کے لئے مقامی طرز عمل اختیار کر رہے ہیں۔


یہ پوڈ کاسٹ جرمنی کے وفاقی دفتر خارجہ کی طرف سے نیشنل پریس کلب آف آسٹریلیا کے تعاون سے منعقدہ ایک تحقیقی سفر کا حصہ تھا

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔



شئیر