فیڈریشن آف ایتھنک کمیونٹیز کونسلزیا فیکا اورآسٹریلین ملٹی کلچرل ہیلتھ نیو ساؤتھ ویلز ہیلتھ کے اشتراک سے دو روزہ ہیلتھ اینڈ ویلبیئنگ کانفرنس 2023 کا انعقاد ہوا۔کثیر الثقافتی صحت کانفرنس کا مقصد تارکین وطن کے صحت کے مسائیل سے نمٹنے میں حائیل رکاوٹوں اور تجربات کو شئیر کرنا اور ان کو دور کرنے کےلئے تجاویز دینا تھا۔سڈنی میں منعقدہ اس کانفرنس
کے کچھ شرکا سے ہم نے بات چیت کی ہے جو اس پوڈکاسٹ کا حصہ ہے۔
LISTEN TO
تسمانیہ جیسے ریجنل علاقوں میں مائیگرنٹ کمیونٹی اور طلبا کے بڑے مسائیل بروقت صحت خدمات اورسستی رہائیش
SBS Urdu
23/11/202307:14
LISTEN TO
تارکینِ وطن کے لئے خدمات موجود مگر خودکشی یا اس کے رحجانات پر خاموشی کا کلچر سب سے بڑی رکاوٹ
SBS Urdu
23/11/202308:22
LISTEN TO
صحت عامہ کے شعبے میں ڈاکٹرز کی قلت، بلک بلنگ کی کمی اور سستی خدمات کا حصول تارکینِ وطن کے بڑے مسائیل ہیں
SBS Urdu
23/11/202305:23
LISTEN TO
کم لوگوں کو معلوم ہے کہ گھریلو تشدد کے شکار تارکینِ وطن کے لئے ہر سطح پر مدد موجود ہے
SBS Urdu
24/11/202308:58
LISTEN TO
مہاجرین ، پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن کے لئے وکٹوریہ میں رہائیش اورملازمت کے لئے کس طرح کی مدد موجود ہے؟
SBS Urdu
24/11/202305:40
___________
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: