میرے چوکیدارکا برین ہیمرج سےانتقال،ایک ایسا حادثہ تھا جس نے میری زندگی بدل دی،ڈاکٹر احمد خان

Supplied by Dr Ahmed khan

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

میرے چوکیدار کی اچانک موت ایک ایسا حادثہ تھا جس کے بعد اپنے آپ سےعہد کیا کہ انسانیت کے لیے بھی کچھ کرنا ہے، پاکستان میں “ہاسپٹل آن ویل” کا منصوبہ بنایا، تاکہ لوگوں کو بروقت علاج فراہم کرسکے، بلڈ پریشر، کولیسٹرول، اور شوگر کو نارمل رکھنے سے برین ہیمرج اور دل کے امراض پہ قابو پایا جاسکتا ہے۔ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر احمد خان کی گفتگو سنیے اس پوڈ کاسٹ میں


میرے چوکیدار کی اچانک موت ایک ایسا حادثہ تھا جس کے بعد اپنے آپ سےعہد کیا کہ انسانیت کے لیے بھی کچھ کرنا ہے، پاکستان میں “ہاسپٹل آن ویل” کا منصوبہ بنایا، تاکہ لوگوں کو بروقت علاج فراہم کرسکے،

بلڈ پریشر، کولیسٹرول، اور شوگر کو نارمل رکھنے سے برین ہیمرج اور دل کے امراض پہ قابو پایا جاسکتا ہے۔ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر احمد خان کی گفتگو سنیے اس پوڈ کاسٹ میں


کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر