آسٹریلین مائیگریشن نظام میں بڑی تبدیلی متوقع
![visa.jpg](https://images.sbs.com.au/dims4/default/2a00f46/2147483647/strip/true/resize/1280x720!/quality/90/?url=http%3A%2F%2Fsbs-au-brightspot.s3.amazonaws.com%2Fdrupal%2Fyourlanguage%2Fpublic%2Fpodcast_images%2Fvisa_24.jpg&imwidth=1280)
آسٹریلیا میں افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے اور ملک میں ماہر افراد کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لئے ایک پارلیمانی جوائنٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہجرت نے آسٹریلیا کے ہجرت کے نظام کو نئی شکل دینے کی کوششوں میں متعدد عوامی سماعتیں شروع کر دی ہیں۔ اس کے نتائج ممکنہ طور پر ہمارے مائیگریشن کے نظام کو نئی شکل دیں گے
شئیر