اگر اعتکاف میں لیلۃ القدر نصیب ہو جائے تو آپ نے بازی مار لی:کاشف رؤف گذشتہ سال کے ایک معتکف

Reservations on SSM laws

Source: Getty

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

اعتکاف ایک نفلی عبادت ہے ، جو مسلمان رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ، اختیار کرتے ہیں۔ لیکن ان کا یہ عمل کیا معنی رکھتا ہے جانئے گذشتہ سال آسٹریلیا میں اعتکاف کرنے والے کاشف رؤف کی زبانی ۔


ٓاہم نکات
  • اعتکاف ایک دن سے لے کر دس دن تک اختیار کیا جا سکتا ہے۔
  • اعتکاف میں دنیاوی کاموں سے دوری اختیار کرتے ہوئے اللہ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
اعتکاف کے لغوی معنی ٹہرنے یا رک جانے کے ہیں ، میلبرن کے رہائشی کاشف رؤف کہتے ہیں کہ اگر رمضان کی عبادت کے طور پر دیکھا جائے تو اعتکاف کا مطلب دنیا سے کچھ دیر کے لئے کنارہ اختیار کرتے ہوئے قرب الہٰی کا حصول ہے، اور اگر آخری طاق راتوں میں لیلۃالقدر مل جائے تو سمجھیں آپ کامیاب ہوگئے۔

______________
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر