خراب اشیاء کی مرمت، کروڑوں کی بچت کا باعث

Lane Cove Repair Café co-founders Wendy Dwyer (left) and Wendy Bishop (SBS Spencer Austad).jpg

Lane Cove Repair Café co-founders Wendy Dwyer (left) and Wendy Bishop Source: SBS / Spencer Austad

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ آسٹریلیا ہر سال تقریبا ۱۳ بلین ڈالر کی کھریلو برقی آلات تلف کئے جاتے ہیں جو زیادہ تر بیرون ملک سے درآمد ہوتے ہیں اور خراب ہونے یا ٹوٹنے کی صورت میں ان کی مرمت آسان نہیں ہوتی، لیکن کچھ رضا کار اسس صورتحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔



شئیر