"آسٹریلیا میں درختوں پر ڈالر نہیں لگتے" آسٹریلیا کا تصور اور حقیقت

Australia-Perception VS reality

Source: Sarfraz Khan

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

بین الاقوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی تیسری قسط میں سنئیے سرفراز خان کے تجربات کہ پہلے دن کلاس میں ایسا کیا تجربہ ہوا کہ وہ پوری کلاس میں پسینہ پونچتھے رہے۔ یہاں آنے سے پہلے وہ آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتے تھے اور یہاں آکر انہیں کیا مختلف دیکھنے کو ملا؟



شئیر