یا ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
بریجت کی طرح کئی سفید پوش آسٹریلین خیراتی اداروں پر انحصار کر رہے ہیں۔

Pressures on charities continue to grow, as Australians have been caught in a cost of living crisis and turned to them for help. Credit: AAP
ایک ایسے وقت جب آسٹریلینز مہنگائی سے نمٹنے رہے ہیں، خیراتی اداروں پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ روز بروز مدد کے لیے لوگ ان سے رجوع کر رہے ہیں۔ ایک ایسے وقت جب وفاقی انتخابات قریب آرہے ہیں، سڈنی میں قائم ایک خیراتی ادارے نے دونوں بڑی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ مہنگائی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے مزید کارروائی کریں۔
شئیر