(سامعین کی دلچسپی کے باعث یہ پوڈکاسٹ دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے)
نیو سا وتھ ویلز، وکٹوریہ ، اے سی ٹی، جنوبی آسٹریلیا اور تسمانیہ میں ڈے لائیٹ سیونگ اتوارکو ختم ہورہی ہے۔ کوئینز لینڈ، مغربی آسٹریلیا اور ۔نارتھرنٹیری ٹری میں ڈے لائیٹ سیونگ نہیں ہوتی۔ ڈے لائیٹ سیونگ کب اور کیسے شروع ہوئی، یہ جاننے کے لئیے اوپر دیا ہوا پلِے بٹن دبائیے۔
______________
یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: