آسٹریلیا میں نئے آنے والے تارکین وطن اپنے ساتھ پیش آنے والے مسائل پہ خاموشی اختیار کیے رکھتے ہیں جس کے باعث انکیٓ ذہنی صحت متاثر ہوتی ہیں۔ لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ اداس ہونے اور ذہنی تناو میں بہت فرق ہے، اداس ہونا ایک نارمل انسانی کیفیت ہے اور ذہنی تناو ایک میڈیکل کیفیت ہے، ماہر نفسیات ، زَبُنِسّا خان کی گفتگو سنیے اس پوڈ کاسٹ میں
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: