Key Points
- آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات 3 مئی کو ہوں گے
- مخلوط حکومت کے تحت آسٹریلوی باشندوں کو مزید ٹیکس ریلیف کی پیشکش نہیں کی جائے گی، جبکہ اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن سستی بجلی اور پیٹرول لانے کا عندیہ دے رہے ہیں
- آسٹریلیا غزہ میں شہریوں کے لیے انسانی بنیادوں پر 11 ملین ڈالر کی اضافی امداد فراہم کرے گا
LISTEN TO

ہفتہ رفتہ: جمعہ 28 مارچ 2025
SBS Urdu
28/03/202507:45
آسٹریلیا کے مفتی اعظم نے اعلان کیا ہے کہ اس سال عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہوگی۔
ہر سال، سورج غروب ہونے سے پہلے چاند کے طلوع ہونے، غروب آفتاب کے بعد چاند کے غروب ہونے کی مدت، اور چاند نظر آنے کے امکان کے حساب سے تاریخ کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
آسٹریلین نیشنل امامس کونسل اور آسٹریلوی فتویٰ کونسل ملک میں عید کی تاریخ کا فیصلہ کرتے ہیں -
ایک بیان میں آسٹریلوی فتویٰ کونسل کے گرینڈ مفتی ابراہیم ابو محمد نے کہا ہے کہ کونسل ان اماموں اور علماء کا احترام کرتی ہے جو مختلف تاریخوں کی نشاندہی کرتے ہیں اور پیروکاروں سے بھی اس معاملے پر مختلف آراء کا احترام کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ: جمعہ 21 مارچ 2025
__________________
“” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: