انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ آسٹریلیا میں مشکلات کا شکار کیوں ہوتے ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

Australia has welcomed its first group of international students to arrive since the coronavirus pandemic began, with a charter flight carrying students from mainland China, Hong Kong, Japan, Vietnam and Indonesia landed.

A building at the University of New South Wales campus in Sydney, Australia. Source: AP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

عام مفروضے: "صرف پہلےسمسٹر کی فیس کا پہلے سے بندوبست کریں اور پھر کام کرکے بقیہ سمسٹر کی فیس کو پورا کرسکتے ہیں، ہم آخر کار انگریزی بولنے والے ملک میں انگریزی سیکھ ہی لیں گے، کوئی بھی گریجویشن کے بعد گریڈز کی پرواہ نہیں کرتا" ۔ طلباء کے مشیر اور ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ ان میں سے زیادہ تر افسانے ہیں اور لینڈنگ سے بہت پہلے آسٹریلیا میں تعلیم اور زندگی کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنی چاہئیں۔



شئیر