آسٹریلیا آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ کتنا مختلف؟

life in Australia for international student

Source: Abuzar Mohammed

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں اسٹوڈنٹ کے لئے مستقل سکونت یا پی آر حاصل کرنے کی کوشش ایک جوا ہے۔ یہاں کی روزمرۃ کی انگریزی بول چال سے ناواقفیت کس صورت ِحال سے دوچار کرسکتی ہے اور اگر دیکھنا ہو کہ انڈین پاکستانی یہاں کس طرح مل کر رہتے ہیں تو کسی یونیورسٹی میں دیکھئے" ۔ سنئیے انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ ابو ذر محمد یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتے تھے اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا ۔ سنئیے اس موضوع پر پوڈکاسٹ سیریز کی قسط نمبر ۱



شئیر