تسمانیہ کی اسلامک فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اتوار 17 مارچ کو ہوبارٹ رائیل گولف کلب میں ملٹی کلچرل اور ملٹی فیتھ افطارمنعقد ہوا۔ ویڈیو اور تصویری البم کے ساتھ اس پوڈکاسٹ میں جانئے کہ رمضان کے دوران اس طرح کی تقاریب کس طرح دیگر مذاہب اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والوں کے درمیان مکالمے اور تعلق کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہورہی ہیں۔