- کیا آسٹریلیا ڈے چھبّیس جنوری کو منانا چاہئے؟
- کیا آسٹریلین شہری بننے کا مطلب آبائی وطن کی ثقافت سے دوری ہے؟
- کیا آسٹریلین شہریت حاصل کرنے کا مقصد صرف کچھ فوائد حاصل کرنا ہے؟
یہ وہ چند سوالات ہیں جو اکثر نئے آسٹریلین شہری خود سے کرتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں جانئے کہ اس سال آسٹریلیا ڈے پر شہریت حاصل کرنے والے سڈنی کے رہائیشی اظفر شاہد کریم اللہ ان موضوعات پر کیا کہتے ہیں۔

_____________________ اپنا میسیج فیس بک پر ان باکس کیجئیے
اپنا میسیج فیس بک پر ان باکس کیجئیے
Facebook.com/sbsurdu
جہاں آپ کو ملیں گی ویڈیوز، اہم خبروں کی ڈیلی پوسٹ، تصاویر کے البمز، بریکنگ نیوز، اور آسٹریلیا بھر کی کمونیوٹی خبریں
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: