ذہنی صحت کا نظام دباؤ کا شکار۔ نوجوانوں کے لئے مدد حاصل کرنا مزید مشکل

Sign of Emergency department outside hospital (SBS).JPG

Australia's mental health system is struggling to keep pace with a growing number of people seeking care. Credit: SBS

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں ذہنی صحت کی دیکھ بھال کا نظام شدید دباو کا شکار ہے جبکہ ان افراد کی تعداد میں اضاٖفہ ہو رہا ہے جو نگہ داشت کے متلاشی ہیں جبکہ دوسری جانب یہ صورتحال ان نوجوانوں کو پس پشت ڈالے جانے کا سبب بن سکتی ہے جو ذہنی صحت کے حوالے سے معاونت چاہتے ہیں


کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر